Loading Bible Translation
First-time download in progress. This may take a few seconds…
Urdu Holy Bible Wordproject Bible
54 verses
1یہ بنی اِسرائیل ہیں ۔ رُوبن شمعون لاوی یہوداہ اِشکار اور زبولون۔
2دان یُوسف اور بینمین نفتالی جد اور آشر۔
3عیر اور اونان اور سیلہ یہ یہوداہ کے بیٹے ہیں ۔ یہ تینوں اُس سے ایک کنعانی عورت بت سُوع کے بطن سے پیدا ہوئے اور یہوداہ کا پہلوٹھا ؑیر خُداوند کی نظر میں شریر تھا اِسلئے اُس نے اُسکو مار ڈالا۔
4اور اُسکی بہو تمر کے اُس سے فارص اور زارح ہُوئے ۔ یہوداہ کے کُل پانچ بیٹے تھے ۔
5اور فارؔص کے بیٹے حصرون اور حمول تھے۔
6اور زارح کے بیٹے زِمری اور اَیتان ہیمان اور کلکول اور دراع یعنی کل پانچ تھے ۔
7اور اسرائیل کا دُکھ دینے والا عکر جس نے مخصوس کی ہُوئی چیز میں خیانت کی کرمی کا بیٹا تھا ۔
8اور اَیتان کا بیٹا عزریاہ تھا۔
9اور حصرون کے بیٹے جو اُس سے پیدا ہوئے یہ ہیں ۔ یرحمئیل اور رام اور کلوبی۔
10رام سے عمّیند اب پیدا ہوا اور عمینداب سے نحسون پیدا ہوا جو بنی یہوداہ کا سردار تھا۔
11اور نحسون سے سَلما پیدا ہوا سَلما سے بوعز پیدا ہُوا ۔
12اور بوعزسے عوبید پیدا ہوا اور عوبیدسے یسّی پیدا ہوا ۔
13یسّی سے اُسکا پہلوٹھا اِلیاب پیدا ہوا اور ابینداب دُوسرا اور سمع تیسرا۔
14نتنی ایل چَوتھا ۔ رَدی پانچواں ۔
15عوضم چھٹا داود ساتوں ۔
16اور اُنکی بہنیں ضرویاہ اور ابیجیل تھیں اور اَبی شے اور یُوآب اور عساہیل یہ تینوں ضرویاہ کے بیٹے ہیں ۔
17اور ابیجیل سے عماسا پیدا ہُوا اور عماسا کا باپ اِسمعیلی یتر تھا۔ اور حصرون کے بیٹے کا لِب سے اُسکی بیوی عزویہ اور یریعوؔت کے اَولاد ہُوئی ۔ عزوبہ کے بیٹے یہ ہیں یشر اور سُوباب اور اردون ۔
19اور عزویہ مرگئی اور کالب نے اِفرات کو بیا لیا جسکے بطن سے حور پیدا ہوا ۔
20اور حُور سے اُوری پیدا ہوا اور اُوری سے بضلیئل پیدا ہوا۔
21اُسکے بعد حصرون جلعاد کے باپ مکیر کی بیٹی کے پاس گیا جس سے اُس نے ساٹھ برس کی عمر میں بیاہ کیا تھا اور اُسکے بطن سے شضوب پیدا ہُوا ۔
22اور شجوب سے یائیر پیدا ہوا جو مُلک جلعاد میں تیئیس شہروں کا مالک تھا۔
23اور حبور اور ارام نے یائیر کے شہروں کو اور قنات کو مع اُسکے قصبوں کے یعنی ساٹھ شہروں کو اُن سے لے لیا۔ یہ سب جلعاد کے باپ مکیر کے بیٹے تھے۔
24اور حصرون کے کالب اِفراتہ میں مر جانے کے بعد حصرون کی بیوی ابیاہ کے اُس سے اشور پیدا ہوا جو تقوع کا باپ تھا ۔
25اور حصرون کے پہلوٹھے یرحمئیل کے بیتے یہ ہیں۔ رام جو اُسکا پہلوتھا تھا اور بوُنہ اور اورن اور اوضم اور اخیاہ۔
26اور یرحمئیل کی ایک اور بیوی تھی جسکا نام عطارہ تھا۔ وہ اونام کی مان تھی۔
27اور یرحیمئل کے پہلوٹھے رام کے بیٹے معض اور یمین اور عیقر تھے۔
28اور اونام کے بیٹے سمی اور یؔدع اور سمؔیّ کے بیٹے ندب اور امیسُور تھے۔
29اور ابیُسور کی بیوی کا نام ابیحنیل تھا ۔ اُسکے بطن سے اخبان اور مولد پیدا ہوُئے۔
30اور ندب کے بیٹے سلداَقاؔئم تھے لیکن سلِد بے اَولاد مر گیا ۔
31اور اَفاؔئم کا بیٹا یسؔعی اور یسعؔی کا بیٹا سیسان اور سیسان کا بیٹا اخلی تھا۔
32اور سمعی کے بھائی یدؑ کے بیٹے میتر اور یوُنتن تھے اور یتر بے اَولاد مر گیا ۔
33اور یوُنتن کے بیٹے فلت اور زاؔزا ۔ یہ یرحمئیل کے بیٹے تھے ۔
34اور سیسان کے بیٹے نہیں صرف بیٹیاں تھیں اور سیسان کا ایک مصری نوکر یرخع نامی تھا۔
35سو سیسان نے اپنی بیٹی کو اپنے نوکر یرخع سے بیا دیا اور اُسکے اُس سے عتی پیدا ہوا ۔
36اور عتّی سے ناتن پیدا ہوا اور ناتن سے زاباد پیدا ہُوا ۔
37اور عوبید سے یاہو پیدا ہوا اور یاہو سے عزریاہ پیدا ہُوا ۔
38اور عزؔریاہ سے خلص پیدا ہوا
39اور خلصؔ پیدا ہوا اور خلصؔ پیدا ہوا اور خلص سے اِلعاصہ پیدا ہوا۔
40اور العاسہ سے سسمی پیدا ہوا اور سِسمی سے سلوم پیدا ہوا ۔
41اور سلوم سے یقمیاہ پیدا ہوا اور یقمیاہ سے الیسمع پیدا ہوا ۔
42یرحمئیل کے بھائی کا لِب کے بیٹے یہ ہیں ۔ مِیسا اُسکا پہلوٹھا جو زیف کا باپ ہے اور جبرون کے باپ مریسہ کے بیٹے ۔
43اور بنی جرون ۔ قورح اور تفوح اور رقم اور سمع تھے ۔
44سمع سے یرقعام کا باپ رخم پیدا ہوا ۔ اور رؔقم سے سمیّ پیدا ہوا۔
45اور سمؔی کا بیٹا معون تھا اور معون بیت صور کا باپ تھا۔
46اور کالب کی حرم عیضہ سے حاران اور موضا اور جازِ زپیدا ہوئے اور حاران سے جازِز پیدا ہوا۔
47اور بنی یہدی رحم اور یوتام اور جسام اور فلط اور عیفہ اور شعف تھے۔
48اور کالب کی حرم معکہ سے شبرّ اور تِرحناہ پیدا ہُوئے ۔
49اُسی کے بطن سے مدمناہ کا باپ شعف اور مکبینا کا باپ س،وا اور جبع کا باپ بھی پیدا ہُوئے اور کالب کی بیٹی عکسؔہ ہے۔
50کالب کے بیٹے یہ تھے اِفراتہ کے پہلوٹے حُور کا بیٹا قریت یعریم کا باپ سؔوبل۔
51بیؔت الحم کا باپ سلمؔا اور بیت جادِر کا باپ کارف۔
52اور قریت یعریم کے باپ سوبل کے بیٹے ہی بیٹے تھے۔ ہرائی اور منوخوت کےآدھے لوگ ۔
53اور قریت یعریم کے گھرانے یہ تھے۔ اِتری اور فُوتی اور سُماتی اور مِسراؑی اِن ہی سے صُرعتی اور اِستاولی نکلے ہیں۔
54بنی سلمایہ تھے بیؔت الحم اور نطوفاتی اور عطرات بیت یوآب اور منختیوں کے آدھجے لوگ اور صُرعی۔
55اور بعیض کے رہنے والے مُشیوں کے گھرانے ترِعاتی اور سمعاتی اور سَوکاتی۔ یہ وہ قینی ہیں جو رَیکاب کے گھرانے کے باپ حمات کی نسل سے تھے۔