Loading Bible Translation
First-time download in progress. This may take a few seconds…
Urdu Holy Bible Wordproject Bible
53 verses
1آدم سؔیت انوُس۔
2قینان مہلل ایل یاردہ
3حُنوک متوسلح لمک
4نوُحؔ سم حام اور یافت۔
5بنی یافت جمراور ماجوج اور مادَی اور یاوان اور توبل اور مسک اور تیراس ہیں
6اور بنی جُمر ۔ اشکنار اور ریفت اور تجرمہ ہیں
7اور بنی یاوان ۔ اِلیسہ اور ترسیس کتی اور دودانی ہیں ۔
8بنی حام ۔ کوُش اور مِصر فوط اور کنعان ہیں ۔
9اور بنی کوُش ۔ سبااور حویلہ اور سبتہ اور رعماہ اور سبتکہ ہیں
10اور بنی رعماہ۔ سبا اور ددان ہیں ۔
11اور کوُش سے نمبرُود پیدا ہوا ۔ زمین پر پہلے وہی بہادری کرنے لگا۔
12اور مصر سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتوحی ۔ اور فترُوسی اور کسلوُحی (جن سے فلِستی نکلے) اور کفتوری پیدا ہوئے۔
13اور کنعان سے صیدا جو اُسکا پہلوتھا تھا اور حِت۔
14اور یبوسی اور اموری اور ج،رجاشی۔
15اورحوّی اور عرقی اور سِینی ۔
16اور اروادی اور صماری اور حماتی پیدا ہوئے ۔
17بنی سِم ۔ عیلام اور اسُور اور ارفکسد اور لوُد اور ارام اور عوض اور حُول اور جترؔ اور مسک ہیں ۔
18ارفکسد سے سلح پیدا ہوُا اور سلحؔ پیدا ہوا اور سلح سے عِبر پیدا ہوا ۔
19اور عبر سے دو بیٹے پیدا ہوئے پہلے کا نام فلج تھا کیونکہ اُسکے ایام میں زمین بٹی اور اُسکے بھائی کا نام یقطان تھا۔
20اور یقطانؔ سے الموداد اور سلفؔ اور حصر ماوت اور اراخؔ۔
21اور ہدُورام اور اُوزال اور دِقلہ۔
22اور عیبال اور ابی ماایلؔ اور سبا۔
23اور اؔوفیر اور حِویلہ اور یُوباب پیدا ہوُئے ۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں ۔
24سؔم ارفکسد سلح ۔
25عبر فلج رعوُ۔
26سروج نحور تارح ۔
27برام یعنی ابراہام ۔
28ابراہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمعیل تھے۔
29اِنکی اَولاد یہ ہیں۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت۔ اُسکے بعد قیدار اور اوبئیل اور مبسام ۔
30مِشماع اور دُومہ اور ماسا ۔ حدد اور تیمہ ۔
31یطور نفیس قدمہ ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں ۔
32اور ابراہام کی حرم قطورہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکے بطن سے زمران اور بقسان اور مِدان اور مِدیان اور اِسباق اور سُوخ پیدا ہُوئے اور بنی یقسانسبا اور دوان ہیں ۔
33اور بنی مِدیان ۔ عیفہ اور عفر اور حُنوک اور ابیداع اور الدعا ہیں ۔ یہ سب بنی قطورہ ہیں۔
34اور ابرہام سے اِضحاق پیدا ہُوا ۔ بنی اِضحاق عیسو اور اسرائیل تھے۔
35بنی عیسو الیفز اور رعُوایل اور یعوس اور عیلام اور قرح ہیں ۔
36بنی الیفز تیمان اور ادمر اور صفی اور جعتام قنز اور تمنع اور عمالیق ہیں ۔
37بنی رعُوایل نحت زارح سمہہ اور مِزہ ہیں ۔
38اور بنی شِؑیر لوطان اور سوبل اور صبعون اور عنہ اور دِیسون اور ا، لیصر اور دیسان ہیں ۔
39اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تمنع لوطان کی بہن تھی۔
40بنی سوبل علیان اور مانحت عیبال سفی اور اونام ہیں اور اَیہ اور عنہ صبعون کے بیٹے تھے۔
41اور عنہ کا بیٹا دِیسون تھا اور حمران اور اِشبان اور یتران اور کران دِیسون کے بیٹے تھے۔
42اور الیصر کے بیٹے بلہان اور زعوان اور یعقان تھے اور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔
43اور جن بادشاہوں نے مُلک ادوم پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں ۔ بالع بن بعور ۔ اُسکے شہر کا نام دِنہاباتھ۔
44اور بلع مرگیا اور یُوباب بن زارح جو بصارہی تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہوا ۔ اور یُوباب مرگیا اور یُوباب بن زارح جو بُصراہی تھا اپسکی جگہ بادشاہ ہوا ۔
45اور حشام مر گیا اور حشام جو تیمان کے علاقہ کا تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا۔ اور حشام مرگیا اور ہدوبن بدجس نے مدیانیوں کو موآب کے میدان میں مارا اُسکی جگہ بادشاہ ہوا اور اُسکے شہر کانام عویت تھا۔
47اور ہدد مرگیا اور سملہ جو مسرقہ کا تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا ۔
48اور شملہ مر گیا اور سائول جو دریاٰ فرات کے پاس کے رحوبوت کا باشندہ تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا۔
49اور ساول مر گیا اور بعلحنان بن عکبور اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا ۔
50بعلحنان مر گیا اور بدد اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا ۔ اُسکے شہر کا نام فاعی اور اُسکی بیوی کا نام مہطیل تھا جو مطرد بنت میزاباب کی بیٹی تھی ۔
51اور ہدد مر گیا ۔ پھر یہ ادوم کے رئیس ہوئے ۔ رئیس تمنع ۔ رئیس علیاہ۔ رئیس میتیت ۔
52رئیس اہلیبامہ۔ رئیس اَیلہ ۔ رئیس فینون۔
53قنز۔ رئیس تیمان ۔ رئیس مِبصار۔
54رئیس مضدایل۔ رئیس عرام ۔ ادوم کے رئیس یہی ہیں ۔