PTL Lyrics
PRAISE THE LORD LYRICS
Urdu Holy Bible Wordproject Bible
2 verses
1اَے قومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔ اَے اُمتو! سب اُس کی ستایش کرو۔
2کیونکہ ہم پر اُسکی بڑی شفقت ہے اور خُداوند کی سچّائی ابدی ہے۔ خُداوند کی حمد کرو۔