Loading Bible Translation
First-time download in progress. This may take a few seconds…
Urdu Holy Bible Wordproject Bible
40 verses
1اور بینمین سے اُسکا پہلوٹھا بالع پیدا ہوا ۔ دُوسرا اشبیل تیسرا اخرؔخ ۔
2چوتھا نُوحہ اور پانچواں ۔
3اور بالع کے بیٹے اذار اور جیرا اور ابیہود ۔
4اور ابیسوع اور نمعان اور اخوح۔
5جیراؔ اور سفُوفان اور حُورام تھے۔
6اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں یہ جبع کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسیر کرکے مناحت کو لے گئے تھے۔
7یعنی نعمان اور اخیاہ اور جیرا۔ یہ اِنکو اِسیر کرکے لے دیا تھا اور اُس سے عُز ّا اور اخیحود پیدا ہُوئے۔
8اور سحریم سے موآب کے مُلک مین اپنی دونوں بیویوں حُوسیم اور بعراہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہُوئے ۔
9اور اُسکی بیوی ہُودس کے بطن سے یُوباب اور ضِبیہ اور میساؔ اور ملکام ۔
10اور بعُوض اور سکیاہ اور مرمہ پیدا ہُوئے ۔ یہ اُسکے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔
11اور حُوسیم سے ابیطوب اور الفعل پیدا ہُوئے ۔
12اور بنی افؑل عؔبر اور مشعام اور سامر تھے۔ اِسی نے اُونو اور لُد اور اُسکے دیہات کو آباد کیا۔
13اور بریعہ اور سمعہ بھی جو ایّلون کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جنہوں نے جات کے باشندوں کو بھگا دِیا۔
14اور اخیو ۔ شاشق اور یریموت۔
15اور زبدیاہ اور عراد اور عدر ۔
16اوعر میکاایل اور اِسفاہ اور یُوخاجوبنی بریعہ ہیں ۔
17اور زبدیاہ اور مُسلا م اور حزقی اور حبر ۔
18اور یسمری اور یزلیاہ اور یُوباب جو بنی الفعل ہیں۔
19اور یقیم اور زِکری اور زبدی ۔
20اور العینی اور ضلتی اور الئیل ۔
21اور عدایاہ اور برایاہ اور سمرات جو بنی سمعی ہیں ۔
22اور اِسفان اور عؔبِر اور الئیل ۔
23اور عبدون اور زِکری اور حنان۔
24اور حنانیاہ اور عیلام اور عنتوتیاہ۔
25اور یفدیاہ اور فنوُایل جو بنی شاشق ہیں ۔
26اور سمسری اور شحاریاہ اور عتالیاہ ۔
27اور یعر سیاہ اور الیاہ اور زِکری جو بنی یروحام ہیں ۔
28یہ اپنی پشتوں میں آبائی خاندانوں ک سردار اور رئیس تھے اور یروشلیم میں رہتھے تھے۔
29اور جبعون میں جبعون کا باپ رہتا تھا جسکی بیعوی کا نام معکہ تھا۔
30اور اُسکا پہلوٹھا بیٹا عبدون اور صور ااور قیس اور بعل اور ندب ۔
31اور جدور اور اخیور اور زکر۔
32اور مقلوت سے سِماہ پیدا ہُوا اور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یروشلیم میں اپنے بھائیوں کے سامنے رہتے تھے۔
33اور نیر سے قیس پیدا ہُوا اور قیس سے ساؤل پیدا ہوا اور ساؤل سے یہونتن اور مِلکیشوع اور ابینداب اور اشبعل پیدا ہُوئے۔
34اور یہوُنتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے میکاہ پیدا ہُوا۔
35اور بنی میکاہ فیتو ں اور ملک اور تاریع اور آخز تھے۔
36اور آخز سے یُہوعدہ پیدا ہُوا اور یُہوعدہ سے علمت اور عزماوت اور زِمری پیدا ہوئے اور زمری سے موضا پیدا ہُوا ۔
37اور موضا سے بنعہ پیدا ہوا ۔ بنعہ کا بیٹا رافعہ ۔ رافعہ کا بیٹا الیعسہ اور الیعسہ کا بنٹا اصیل۔
38اور اصیل کے چھےبیٹے تھے جنکے نام یہ ہیں ۔ عزریقام بوکُرو اور اِسمعیل اور سگریاہ اور عبدیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔
39اور اُسکے بھائی عیشق کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکا پہلوٹھا اَولام ۔ دُوسرا یعوس ۔ تیسرا الیفلط ۔
40اور اَولام کے بیٹے زبردست سُورما اور تیرانداز تھے اور اُسکے بہت سے بیتے اور پوتے تھے جو دیڑھ سَو تھے یہ سب بنی بنیمین میں سے تھے۔